window.OneSignalDeferred = window.OneSignalDeferred || []; OneSignalDeferred.push(function(OneSignal) { OneSignal.init({ appId: "27da6020-d820-447e-982c-7e09f45caf1b", }); }); گڑ کا شربت

گڑ کا شربت

  

 ریسپیگڑ کا شربت 

    گڑ کا شربت

     بنانے سے پہلے ہم بات کرتے ہیں کہ گڑ

     کیسے بنایا جاتا ہے اس کے فائدے اور نقصانات کیا کیا ہیں۔ گنے کے جوس سے گڑ اور چینی بنتی ہے۔ گر کا استعمال چینی کی نسبت کافی بہتر ہے۔ چینی موٹاپے کا باعث بنتی ہے جبکہ گر وزن نہیں بڑھاتا۔

    گڑ کا شربت ریسپی
    گڑ کا شربت ریسپی 

     اب اگے ہم دیکھتے ہیں کہ گر کے کیا کیا فوائد ہیں اور اسے ہم کیسے اپنے ڈائٹ میں استعمال کر کے مزید اپنے صحت کے لیے مفید بنا سکتے ہیں۔

     گڑ کے فائدے

     گڑ کا استعمال درجہ طریقوں سے کیا جا سکتا ہے جس سے ہماری صحت کو فائدہ پہنچے۔

     نمبر ون

     گر کا روزانہ ایک چھوٹا سا ٹکڑا صبح نہار منہ نیم گرم پانی کے ساتھ لیں۔ تو اس سے لنگس (پھیپھرے) صاف ہوتے ہیں۔

     کھانسی ٹھیک ہو جاتی ہے۔

     پھیپھڑوں کا کینسرنہیں ہوتا اور اگر کسی کو برگم ریشہ کھانسی ہے تو وہ بھی ٹھیک ہو جاتی ہے۔

     نمبر ٹو

     روزانہ کھانا کھانے کے بعد گر کا ایک چھوٹا  ٹکڑا کھا لینے سے قبض نہیں ہوتی۔

     نمبر تھری

     قوت مدافت یعنی کہ امیون سسٹم میں اضافہ ہوتا ہے۔

     نمبر فور

     خون کی کمی پوری ہوتی ہے۔

     اگر گر کو مونگ پھلی کے دانے کے ساتھ مکس کر کے کھایا جائے۔

     نمبر فور

     چائے میں چینی کی بجائے گر کا استعمال کرنے سے گلوکوز اور بلڈ شوگر لیول باڈی میں کنٹرول رہتا ہے۔

     اور وزن بھی نہیں بڑھتا

     نمبر فائو

     بالوں کا جھڑنا بند ہو جاتا ہے گر کے استعمال سے۔

     گر کو ڈائٹ میں لیا جائے جیسا کہ کھانا کھانے کے بعد ایک چھوٹا سا ٹکڑا گر کا لے لیا جائے تو اس سے ہمارے صحت پر بہت اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں اور اسے بالوں کا جھرنا بھی بند ہو جاتا ہے۔

     سر درد کا خاتمہ ہوتا ہے۔

     بی پی کنٹرول میں رہتا ہے

     بہت زیادہ اگر بی پی لو ہو یا ہائی ہو تو وہ نہیں ہوتا بلکہ بلڈ پریشر جو ہے وہ نارمل رہتا ہے۔

     تھکاوٹ دور ہوتی ہے

     پیٹ کی بیماریاں کانسٹیپیشن وغیرہ نہیں ۔

     فالج کا خطرہ ختم ہو جاتا ہے۔

     ہارٹ اٹیک سے بچاتی ہے۔

     گر کھانے سے پھیپھڑوں کا کینسر نہیں ہوتا۔

     اور جلد کی جڑیاں بھی ختم ہو جاتی ہیں۔

     نقصانات:

     گر کو دودھ میں ڈال کر نہیں پینا چاہیے اس سے اس کے فوائد کم ہو جاتے ہیں۔ گھر کو چائے میں استعمال کر سکتے ہیں چینی کی بجائے۔

     اس کے علاوہ نیم گرم پانی کے ساتھ یا پھر پانی میں۔،نارمل پانی میں بھی مکس کر کے گر کو اپنے ڈائٹ میں لے سکتے ہیں اور اسے روزانہ بھی لے سکتے ہیں یہ ہماری صحت کے لیےبہت مفید ہے اگر اسے صحیح طریقے سے استعمال کیا جائے۔

     کمپوزیشن

    گڑ سے میں پائے جانے والے اجزاء اور معدنیات  میں پائے جانے والے اجزاء اور معدنیات درج زیل ہیں:

     کیلشیم، میگنیشیم، فاسفورس، ائرن، کاپر، تھایا مین، ڈفرنٹ وٹامنز اور اینٹی اکسیڈنٹ موجود ہے۔ گڑ میں اینٹی اکسیڈنٹ موجود ہونے کی وجہ سے امیون سسٹم میں اضافہ ہوتا ہے جس سے مختلف انفیکشن اور بیماریوں سے لرنے کی قوت پیدا ہوتی ہے۔

     گڑ کا شربت کیسے بنایا جاتا ائیے اب دیکھتے ہے۔

     گڑ کا شربت بنانے کے اجزاء

     گر کا شربت بنانے کے اجزاء درج ذیل ہیں:

    گڑ کا شربت بنانے کا طریقہ 

     گڑ: 300 گرام

    پانی: ایک کپ

    نمک :ادھا چائے کا چمچ

    چینی دو چمچ

     لیموں کا رس :ایک چمچ

    گوند کتیرہ :ایک چمچ

    تخم بلنگا: دو چائے کا چمچ

     پودینے کا پتے: تین سے چار عدد

    لیمن سلاءس: دو عدد




    گڑ کا شربت ریسپی
    گڑ کا شربت ریسپی 


     طریقہ

     گر کا شربت بنانے کا طریقہ درج ذیل ہے:

     ایک کڑاہی میں 300 گرام گڑ اور ایک کپ پانی ڈال کر میڈیم یا لو فلیم پر پکائیں۔ گر کو جلانا نہیں ہے بلکہ اسے میلٹ کرنا ہے۔

     جب گر پگھل جائے تو اس میں تھوڑا(آدھ چائے کا چمچیا پرر اس سے بھی کم) سا نمک، چینی دو چمچ، لیموں کا رس ایک چمچ ڈال کر اسے تھوڑی دیر تک یعنی دو سے تین منٹ تک پکائیں۔

     چینی اس میں مکس ہو جائے جو کہ ذائقہ برھانے کے لیے شامل کی۔ اور لیموں کا رس اس کی شیلف لائف بڑھانے کے لیے کیا ہے۔ اس سے دو سے تین منٹ تک پکائیں اب اسے چھان لیں اور دو منٹ تک روم ٹمپریچر پر اسے تھوڑی دیر ٹھنڈا ہونے رکھ دیں۔

     اب اسے ایک جار یا بوتل میں اور یاد رکھیں کہ جار یابوتل میں ڈالنے سے پہلے جا رہے ہیں بوتل کو صاف صاف نیم گرم پانی سے اچھے سے دھو کر اور خشک کر لیں۔

     اس میں پانی کا ایک قطرہ بھی نہ ہو نہیں تو شربت خراب ہونے کا خطرہ ہے۔ جب اپ جار یابوتل کو گرم پانی سے واش کر لیں گے اسے خشک کر لیں۔

     پانی کا اس میں کوئی قطرہ نہ ہو اور جو گر کا شربت بنایا ہے وہ بھی روم ٹمپریچر پر تھوڑا سا ٹھنڈا ہو جائے تو اسے اس جار یا بوتل میں ٹرانسفر کر لیں۔

     یاد رہے پلاسٹک کی بوتل یا پھر پلاسٹک کا جار استعمال نہیں کرنا۔ شیشے کاجار یا بوتل استعمال کر سکتے ہیں۔ لیکن پلاسٹک یوز نہیں کرنا۔

     مزیدار گرمیوں کا توڑ اور شاندار صحت کے لیے بے حد مفید گر کا شربت تیار ہے۔

     سرو کرنے کا طریقہ

     گر کا شربت کو سرو کرنے کا طریقہ درج ذیل ہیں:

     ایک گلاس لیں اب اس میں آءس کیوبز دو سے تین عدد ڈالی۔ڈالے دو سے تین عدد، پھر گر کا شربت ڈالیں۔ تھوڑا سا پانی ڈالیں، گوند کتیرا جو کہ پانی میں بھگو کر رکھا ہوا تھا اس پانی میں سے نکال کر اس گلاس میں شامل کر دیں، تخم بلنگا جو کہ بھگو کا رکھا ہوا تھا وہ بھی دو چمچ شامل کر دیں۔

     گارنش کے لیے اور خوشبو کے لیے پودینے کے دو سے چار پتے اور لیموں کے دو سلائس شامل کر دیں۔

     گڑ کا شربت تیار ہے اور یہ گرمیوں میں بیسٹ ہے اسے ضرور استعمال کیجئے گا۔

    ایف اے  کیو

    اصلی اورنقلی گڑ کی پہچان کیسے کریں ؟

    اصلی گڑ کا رنگ ڈارک براءن یعنی ڈارک چاکلیٹ یی طرح ہوتا ہے اور آسانی سے ٹوٹ بھی جاتا ہے جبکہ چینی سے بنے گڑ آسانی سے ٹوٹتا نہیں اور ذائقہ بالکل چینی کی طرح ہوتا ہے ۔اس کے برعکس اصلی گڑ کا ذائقہ گنے کے رس کی طرح ہوتا ہے ۔اصلی گڑ زیادہ مفید ہے صحت کے لیے ۔

    گڑ کے استعمال اور فوائد بیان کریں ؟

    گڑ کا شربت ریسپی
    گڑ کا شربت ریسپی 


    گڑ میں میگنیشیم کی موجودگی تناؤ کو کم کرنے اور پٹھوں کو آرام دینے میں مدد کر

     سکتی ہے۔ گڑ میں کیلشیم کی موجودگی ہڈیوں کی صحت کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ یہ خون کو صاف کر سکتا ہے اور یرقان جیسی بیماریوں سے نمٹنے میں مدد کر سکتا ہے۔ گڑ میں زنک اور دیگر معدنیات کی موجودگی قوت مدافعت بڑھانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے

    گڑ کے نقصانات کون کون سے ہیں ؟

    ۔ بہت زیادہ گڑ کھانا اچھا آپشن نہیں سمجھا جاتا۔ مختلف طبی فوائد کے باوجود، گڑ اب بھی چینی ہے۔ لہٰذا، میٹھے کے زیادہ استعمال سے گریز کرنا چاہیے کیونکہ یہ مدافعتی نظام کو ختم کر سکتا ہے۔ تاہم گڑ کے کچھ مضر اثرات بھی ہوتے ہیں۔ بہت زیادہ گڑ کا استعمال وزن میں اضافے کا باعث بنتا ہے، اس لیے اسے اعتدال میں کھانا چاہیے۔ گڑ کو زیادہ مقدار میں کھایا جائے تو اسہال اور پیٹ میں درد بھی ہو سکتا ہے۔ ذیابیطس کے شکار افراد یا وزن کم کرنے کی کوشش کرنے والوں کے لیے بھی اس کی سفارش نہیں کی جاتی ہے۔ گڑ، بنیادی طور پر غیر صاف شدہ چینی ضروری غذائی اجزاء کا پاور ہاؤس ہے۔ اس میں کاربوہائیڈریٹس، پروٹین، کولین، بیٹین، وٹامن بی 12، بی 6، فولیٹ، کیلشیم، آئرن، فاسفورس، میگنیشیم، سیلینیم اور مینگنیز ہوتے ہیں جس میں کسی بھی قسم کی چکنائی نہیں ہوتی۔ رات کو گرم پانی کے ساتھ گڑ کا استعمال صحت کے لیے کئی فائدے فراہم کرتا ہے۔ 1. انرجی بوسٹ: گرم پانی میں گڑ فوری طور پر توانائی بڑھانے والے کے طور پر کام کر سکتا ہے، یہ ان لوگوں کے لیے ایک اچھا آپشن ہے جنہیں فوری پک می اپ کی ضرورت ہوتی ہے۔

    infoblogplanet

    Hi, I'm a blogger and I' Ve 4 years' experience.

    ایک تبصرہ شائع کریں

    جدید تر اس سے پرانی