window.OneSignalDeferred = window.OneSignalDeferred || []; OneSignalDeferred.push(function(OneSignal) { OneSignal.init({ appId: "27da6020-d820-447e-982c-7e09f45caf1b", }); }); پاکستانی رشین فروٹ سیلڈ ریسپی ان اردو

پاکستانی رشین فروٹ سیلڈ ریسپی ان اردو

  پاکستانی رشین فروٹ سیلڈ ریسپی ان اردو

 رمضان سپیشل فروٹ سیلڈ ریسپی کنٹینٹل فوڈ

    رمضان سپیشل فروٹ سیلڈ فل اف نیوٹرینٹس ہیں اس میں بہت سارے نیوٹرینٹس پائے جاتے ہیں اسے عید شادی بیاہ دعوت وغیرہ پر بنایا جاتا ہے اسے بچے بڑے بزرگ سب شوق سے کھاتے ہیں اس میں بہت سارے وٹامنز منرلز ائرن کیلشیم میگنیشیم وغیرہ پایا جاتا ہے اور یہ ہماری اچھی صحت کے لیے بھی اہم ہے کیونکہ بہت سارے وٹامنز منرلز وغیرہ ہمیں ایک ہی ریسپی میں مل رہے ہیں ائیے دیکھتے ہیں گھر پر مزیدار ریسٹورنٹ سٹائل فروٹ سیلڈ بنانے کا طریقہ سیکھتے ہیں۔لیکن پھلے اس کے اجزاءدیکھتے ہیں۔

    رمضان سپیشل فروٹ سیلڈ ریسپی کنٹینٹل فوڈ

    رمضان سپیشل فروٹ سیلڈ ریسپی کنٹینٹل فوڈ

    فروٹ سیلڈ ریسپی

     

     فروٹ سیلڈ ریسپی کے اجزاء درج ذیل ہیں:

     دہی :ایک کپ

     چینی :ایک چمچ یا حسب ذائقہ

     کالی مرچ :ادھا چائے کا چمچ

     نمک: ادھا چائے کا چمچ

    کوکٹیل فروٹ :ایک کپ

    بوائلڈ میکرونی ایک کپ

     سیب ایک کپ کیلا ایک کپ انار:ایک کپ

     بادام ادھا کپ

    اخروٹ ادھا کپ

     کشمش ایک چوتھائی کپ

     فروٹ سیلڈ ریسپی بنانے کا طریقہ درج ذیل ہے

     طریقہ

    (1) ایک باؤل میں ایک کپ دہی لیں یادرہےکہ دہی کی بجائے وپڈ کریم بھی لے سکتے ہیں یہ اپشنل ہے اب اس دہی میں ایک چمچ چینی یا پھر حسب ذائقہ دیں اس کے ساتھ ادھا چائے کا چمچ نمک اور ادھا چائے کا چمچ کالی مرچ ڈال کر مکس کریں۔

    (2)اپ اس میں ایک سیب اور بوائلڈ میکرونی ایڈ کریں یاد رہے جتنے بھی فروٹ اس میں ڈالنے ہیں ان کے مناسب چھوٹے سائز کر کے ڈالنا ہے اور سیب کے چھلکے اتار کر اسے باریک ٹکڑوں میں کاٹ کر ڈالنا ہے میکرونی کو علیحدہ ایک برتن میں پانی اور تھوڑا سا نمک اور ہلکا سا ائل ڈال کر بوائل کر لیں جب ٹھنڈے ہو جائے تبھی سیلڈ میں شامل کریں۔(3) تھرڈ سٹیپ دہی چینی، نمک، کالی مرچ سیب، بوائلڈ میکرونی ڈالنے کے بعد ایک کپ انگور، ایک کپ کاکٹیل فروٹ بلیک بیری، ایک کپ انار، ایک کپ کیوی، ایک کپ ایک ڈال کر مکس کر دیں۔(4) اب اخر میں ادھا کپ بادام، ادھا کپک اخروٹ اور ادھا کپ کشمش شامل کر دیں گارنش بھی اخروٹ اور بادام سے ہیکر دینا ہے۔(5)مزیدار فل اف نیوٹرینٹس ایک دم ریسٹورنٹ سٹائل میں رمضان سپیشل فروٹ سیلڈ ریسپی تیار ہے۔ (6)اور رمضان میں تو یہ ریسپی بہت زیادہ ہیلپ فل ہونے والی ہے خاص کر افطار میں سارا دن روزہ رکھنے کے بعد جب افطار میں فروٹ سیلڈ کھایا جائے گا تو جتنے بھی نیوٹرینٹس کی کمی ہوگی وہ بھی ساری پوری ہو جائے گی امید ہے یہ ریسپی اپ کو پسند ائی ہوگی۔

    فوائد:

    1.  فروٹ سیلڈ ویٹ لوز کرنے میں بھی بہت مددگار ثابت ہوتا ہے وہ بھی بغیر کوئی نقصان پہنچائے۔
    2. اسے روزمرہ ڈائٹ میں بھی شامل کر سکتے ہیں یہ ہماری اچھی صحت کے لیے، ہماری بالوں کی ہیلتھ کے لیے، اچھی سکن کے لیے بہت بھتر ہے 
    3. اور بغیر جسم کو نقصان پہنچائے یہ ویٹ لوز کرنے میں بھی ایک مددگار ثابت ہوتا ہے ویٹ لوز کرنے کا یہ ایک ہیلدی طریقہ ہے۔ 
    4. فروٹ سیلیڈ وٹامنز منرلز ائرن کیلشیم میگنیشیم وغیرہ سے بھرپور ہوتا ہے ۔

    infoblogplanet

    Hi, I'm a blogger and I' Ve 4 years' experience.

    ایک تبصرہ شائع کریں

    جدید تر اس سے پرانی