window.OneSignalDeferred = window.OneSignalDeferred || []; OneSignalDeferred.push(function(OneSignal) { OneSignal.init({ appId: "27da6020-d820-447e-982c-7e09f45caf1b", }); }); دال ماش ریسپی ان اردو

دال ماش ریسپی ان اردو

  

دال ماش پرفیکٹ ریسپی

 یہ ایک بہت ہی لذیذ دال ہے اسے گھر پر بالکل ریسٹورنٹ یا ڈھبہ سٹائل میں ایک دم پرفیکٹ  طریقے میں بنایا جا سکتا ہے۔چونکہ دالوں میں پروٹین ہوتی ہے لہذادالوں کو ڈاءیٹ میں وزن کم کرنے کیلئے بھی شامل کیا

    جاتا ہے۔اس کے علاوہ دالوں میں کاربوہاءیڈریٹ،تھوڑی مقدار میں آءرناور دوسرے منرلز بھی شامل ہوتے ہیں جو کہ ہماری

    دال ماش پرفیکٹ ریسپی
    دال ماش پرفیکٹ ریسپی

    اچھی صحت کیلئے بہت مفید ہے۔

     اس کے اجزا درج ذیل  ہیں:

     ائل :ادھا کپ

     پیاز: میڈیم ساءز دو عدد

     بری الائچی: دو عدد

     چھوٹی الائچی: تین عدد

     دارچینی :ایک چھوٹا سا ٹکڑا

     ادرک کا پیسٹ: ایک چائے کا چمچ

    لہسن کا پیسٹ :ایک چائے کا چمچ

     ٹماٹر: میڈیم سائز دو عدد

     زیرہ پاؤڈر: ادھا چائے کا چمچ

    ہلدی پاؤڈر: ادھا چائے کا چمچہ

     گرم مصالحہ :ادھا چھوٹا چائے کا چمچ

     دہی :ایک کپ /100 گرام

     کریم یا بلائی: دو چمچ

     طریقہ

     گھر پر ریسٹورنٹ جیسے یہ ڈھابہ اسٹاءل جیسے پرفیکٹ دال ماش کی ریسپی کا طریقہ درج ذیل ہے:

    (1) ایک کراہی میں ائل کو ایک منٹ تک گرم کریں پھر اس میں دو عدد میڈیم سائز کے پیاز باریک کاٹ کر ڈال دیں جب پیاز گولڈن براؤن ہو جائے تو اس میں دو بڑی الائچی کو پیس کر ڈال دیں پھر تین عدد چھوٹی الائچی، دارچینی کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا شامل کریں ادرک اور لہسن کا پیسٹ ایک،ایک چائے کا چمچ ڈال دیں ادرک اور لہسن کا پیسٹ ایک دم فریش ہونا چاہیے تازہ کٹا ہوا ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کرنا ہے اب اس تمام چیزوں کو دو سے تین منٹ تک پکائیں۔

    (2) اب دو عدد میڈیم سائز کا ٹماٹر کا پیسٹ شامل کریں اسے مکس کریں ایک منٹ تک بھونیں۔ اب اس میں لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ، نمک ایک چائے کا چمچ، ہلدی ادھا چائے کا چمچ شامل کر دیں اب اسے اچھے سے بھونیں پانچ سے سات منٹ تک یا دس منٹ تک بھونیں جب گھی یا ائل سے الگ ہونا شروع ہو جائے تو اس کا مطلب اس کی بھنائی پوری ہو گئی ہے۔

    (3) اب اس میں ماش کی دال شامل کر دیں یاد رہے ماش کی دال کو شامل کرنے سے پہلے دال کو اچھے سے صاف کریں جیسے کنکر وغیرہ اس میں سے نکال لیا جائے پھر اس کو ایک مرتبہ سادہ پانی سے واش کر کے دو ایک گھنٹے کے لیے بھگو کر رکھ دیں جب کڑاہی میں دال ڈالنی ہو تو اس کا پانی نکال دیں اور اس دال کو شامل کر دینا اب اس میں ایک کپ پانی شامل کریں دال ماش کو کڑاہی میں ڈالنے کے بعد ایک کپ پانی شامل کر دیں۔

    (4) اور اسے کڑاہی کے ڈھکن سے ڈھک دیں پانچ منٹ تک اس کو پکائیں۔

    (5) جب دال گل جائے پانی کی تقریبا خشک ہونے والا ہو تو اس میں 100 گرام یعنی کہ ایک کپ دہی شامل کر دے اور دو منٹ تک بھونیں گے۔ پھر اس میں ادھا چائے کا چمچ گرم مصالحہ، ادھا چائے کا چمچ زیرہ پاؤڈر، ایک چوتھائی چائے کا چمچ کالی مرچ اور ایک چمچ خشک دھنیا پاؤڈر شامل کر دیں اور اسے دم پر رکھ دیں۔ اب اس میں دو چمچ کریم یا بلائی کے شامل کر دیں۔

    (6) گارنش کے لیے تین عدد ہری مرچیں، ادرک باریک سلائسز میں کاٹ کر اور ہرا دھنیا باریک کاٹا ہوا چھڑک دیں۔ مزیدار دال ماش پرفیکٹ ریسپی تیار ہے۔

     اب اسے اپ روٹی یا نان وغیرہ کے ساتھ بھی سرو کر سکتے 

    ہیں۔

     ایف اے کیو

    دال میں دہی یا کریم کیوں شامل کی جاتی ہے؟

    دال میں دہی شامل کرنے سے ایک کریمی ٹیکسچر اتا ہے جس سے دال بہت ہی مزیدار دال میں کریمی ٹیکسچر اتا ہے جو کہ اس کے ذائقے کو مزید بڑھا دیتا ہے۔

    دال ماش بناتے ہوئے اس میں گرم مصالحہ زیرہ کالی مرچ خشک دھنیا شروع والے مصالحہ کے ساتھ کیوں ایڈ شروع والا مصالحہ کے ساتھ ایڈ کیا جا سکتا ہے؟

    جی نہیں! گرم مصالحہ پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر، کالی مرچ خشک دھنیا لاسٹ پہ ڈالا جاتا ہے۔ ذائقے کو مزید بڑھانے کے لیے نھیں تو یھ مصالحھ جات ذائقے کو تبدیل کر دیتے ہیں۔

    infoblogplanet

    Hi, I'm a blogger and I' Ve 4 years' experience.

    ایک تبصرہ شائع کریں

    جدید تر اس سے پرانی