window.OneSignalDeferred = window.OneSignalDeferred || []; OneSignalDeferred.push(function(OneSignal) { OneSignal.init({ appId: "27da6020-d820-447e-982c-7e09f45caf1b", }); }); پالک گوشت ریسپی

پالک گوشت ریسپی

 

پالک گوشت ریسپی ان ار دو 
پالک گوشت ریسپی
پالک گوشت ریسپی

پالک کااستعمال اور فوائد درج ذیل ہیں:

     پالک ایک صحت بخش سبزی ہے یہ ائرن سے بھرپور ہے۔
     اس کا استعمال ہر عمر کے لوگ کر سکتے ہیں۔ مگر جن لوگوں کا یورک ایسڈ بڑا ہو یا وہ زیادہ ہو وہ اسے ایوائڈ کریں۔
     پالک کی سبزی کو دوسرے دیگر سبزیوں کے ساتھ بھی ملا کر پکایا جاتا ہے جیسے کہ الو پالک، شلجم پالک، پالک کے پکوڑے وغیرہ۔
     پالک کو چکن کے ساتھ بھی پکایا جاتا ہے مثلا پالک گوشت وغیرہ۔
     چکن کے علاوہ مٹن بیف بھی پالک کے ساتھ کر کر سکتے ہیں۔ پالک گوشت بنانے کے لیے۔
     پالک میں 41 کیلوریز پائی جاتی ہیں۔
     اس میں بہت سارے وٹامنز منرلز وغیرہ بھی پائے جاتے ہیں۔
     وٹامنز جیسا کہ وٹامن اے، کے، ای، وٹامن بی ٹو پایا جاتا ہے۔
     مختلف منرلز مثلا میگنیز، فولیٹ، میگنیشیم، ائرن، کاپر، کیلشیم، پوٹاشیم، شوگر اور بڑی تعداد میں فائبر موجود ہوتا ہے۔
     پالک کو بطور سموتھی اور سلاد کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
     پالک کے فوائد درج زائل ہیں:
     خون کی کمی کو دور کرتا ہے۔
     پالک میں وٹامن سی اور اینٹی اکسیڈنٹ بھی پائے جاتے ہیں جو کہ خوبصورتی اور امیون سسٹم میں اضافہ کرتا ہے یعنی کہ قوت مدافت کو بڑھاتا ہے۔
     پالک مارکیٹ میں سستے داموں میں اور ایزیلی دستیاب ہوتی ہے۔
     اس میں فولک ایسڈ،وٹامن بی2۔وٹامن بی6، اور بی 9بھی پایا جاتا ہے جو کہ پٹھوں کی افزائش میں معاون ثابت ہوتا ہے۔
     پالک میں موجود کیلشیم ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے۔
     پالک میں وٹامن ای پایا جاتا ہے جو کہ جو کہ اچھی بصارت کے لیے بہت اہم ہے۔
     پالک ہاضمہ درست کرتا ہے۔
     قبض سے بچاتا ہے۔
     معدہ اور انتوں کو نرم رکھتا ہے۔
     پالک اور ٹماٹر کا جوس پینے سے جسمانی کمزوری دور ہوتی ہے۔
     پالک گرمی کے بخار سے بچاتی ہے۔
     یرقان کے مرض کا خاتمہ کرتی ہے۔
     پرانی کھانسی کو ختم کرتی ہے۔
     کیلشیم، ائرن کی کمی کو دور کرتی ہے۔
     تازہ خون جسم میں پیدا کرتی ہے۔
     پالک کے پتوں کو گرم پانی میں بوائل کر کے نمک ڈال کر گرارے کرنے سے گلے کا درد اور وارم ٹھیک ہو جاتا ہے۔
     پالک خون میں شوگر کی سطح کو نارمل رکھتی ہے۔
     پالک کا استعمال دماغکے فنکشن کو بڑھاتی ہے۔
     پالک کا استعمال نزلہ، زکام، بخار میں مفید ثابت ہوتا ہے پالک کی سبزی بنا کر کھائیں چاہے الو پالک ،پالک گوشت، پالک کے پکوڑے وغیرہ بنا کر کھائیں۔
     اس سے زکام، بخار وغیرہ میں کمی ہوتی ہے۔ کولیسٹرول لیول کو نارمل رکھتی ہے۔
     معدے کی جلن اور سوزش کو ختم کرتی ہے۔
     کینسر سے حفاظت کرتی ہے۔
     جسم میں اضافے چربی کو جمع نہیں ہونے دیتی۔



    اپالک کے نقصانات درزیل ہیں: لک پپاپالکا

    جہاں کچھ چیزوں کے فوائد ہوتے ہیں وہاں نقصانات بھی ہوتے ہیں لہذا چیزوں کو احتیاط کے ساتھ 

    استعمال کرنا چاہیے۔

     ضرورت سے زیادہ پالک کا استعمال گردوں میں پتھری، بخار، پیٹ درد اور متلی کا سبب بنتے ہیں۔


    پہلے ہم نے اس کے فوائد بیان کیے اب ہم اس کے نقصانات بیان کریں گے 

     اب دیکھتے ہیں کہ پالک کن لوگوں کے لیے نقصان دہ ثابت ہوتی ہے:

     جن لوگوں کو تھائیرائیڈ کا پرابلم ہو ان کو پالک سے اوائڈ کرنا چاہیے

     خوراک میں کم استعمال کریں یا پھر نہ کریں ڈاکٹر سے پوچھ کر کریں اپنے ڈائٹ میں پالک کا استعمال۔

     جن لوگوں کو جوڑوں کا درد ہے وہ بھی اور جن لوگوں کو گردے کی پتھری کا مسئلہ ہے جن کا یورک ایسڈ بڑھا ہوا ہے وہ پالک اوائڈ کرے اپنی ڈائٹ میں۔

    احتیاط 

     پالک کو تھوڑے پانی کے ساتھ ہلکی انچ پر تھوڑی دیر کے لیے پکائیں زیادہ دیر تک جپکاتے رہنے سے پالک کو وہ بھی تیز انچ پر اس کے اس کے نیوٹرینٹس ویسٹ ہو 

                             ان لاہور پالک گوشت ریسپی

     پالک گوشت ریسپی کے اجزاء درج ذیل ہیں:

     پالک ایک کلو

     چکن ایک کلو

     دھنیا ایک گھٹی

     پودینہ ایک گٹھی

     ہری مرچیں پانچ سے چھ عدد

     دارچینی کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا

     نمک حسب ضرورت

     لال مرچ دو چائے کا چمچ

     ہلدی ادھا چائے کا چمچ

     ٹماٹر درمیانے سائز کے دو سے عدد

     کریم ہاف کپ

     گرم مصالحہ پاؤڈر ادھا چائے کا چمچ

     زیرہ پاؤڈر ادھا چائے کا چمچ

    پیاز دو عدد درمیانہ ساءز

    ادرک لہسن کا پیسٹ ایک ایک چائے کا چمچ آءل ایک کپ

     ترکیب

     پالک گوشت بنانے کی ترکیب درج زیل ہے

    پالک گوشت بنانے کا  طریقہ 

     ایک کڑاہی میں دو گلاس پانی ڈالیں اور اس کو بوائل انے دیں دوسری طرف پالک کو کاٹ کر پالک کے پتوں کو کاٹ کر واش کر کے اس ابلتے ہوئے پانی میں ڈال دیں اس میں دھنیا،پودینے کے پتے اور تھوڑی سی میتھی بھی شامل کر دیں۔

     اور ڈھک دیں۔ چار سے پانچ منٹ تک اس کو پکائیں۔

     جب پالک نرم ہو جائے تو پالک کو پیس لیں۔

     یا کوٹ لیں۔

     اب دوسری طرف پریشر ککر لیں اس میں تھوڑا سا ائل ڈالیں اس میں پیاز دو عدد درمیانے سائز کے کٹ کر کے ڈالیں اس کو لائٹ براؤن کریں۔

      

    اب اس میں چکن ایڈ کریں اور چکن کا کلر براؤن ہونے تک اس کو پکائیں۔

     جب چکن اپنے پانی چھوڑنے لگے اور اس کا کلر بھی براؤن ہو جائے تو اس میںادرک لہسن کا پیسٹ،ٹماٹرباریک کاٹ کرشامل کریں۔

    دو۔سے چار منٹ تک بھونیں پھر دیگر مصالحہ جات نمک، مرچ ہلدی، زیرہ پاؤڈر، دارچینی شامل کر کے اس کو پانچ سے چھ منٹ تک پکائیں۔ بھنے اب اس میں تھوڑا پانی ڈال کر پریشر ککر کی سیٹی لگا دیں۔

     دو سٹی بجنے پر پریشر ککر کا ڈھکن کھول دیں۔

     اور دیکھیں کہ جب تک ائل الگ ہو جائے اور گوشت اچھے سے گل جائے اور پانی بھی خشک ہو جائے تو بوائل کی ہوئی پالک ہے وہ اس میں شامل کر دیں۔

     اچھے سے ہلائیں اخر میں گرم مصالحہ پاؤڈر شامل  کر دیں۔
     دو سے پانچ منٹ تک یلک آنچ پر رکھں۔اب  
                          فلیم آف   کر دیں۔

    دوسرے برتن میں ٹرانسفر کر لیں اسے روٹی اور تیار ہے اسے دوسرے برتن میں ٹرانسفر کر لیں اسے روٹی اور چاول نان کے ساتھ بھی کھایا جاتا ہے اخر میں گارنش کے لیے تھوڑا سا ہرا دھنیا چوپ کر کے اور ہری مرچیں کو کاٹ کر شامل کر دیں مذیدار پالک گوشت ریسپی تیار ہے۔چاول نان کے ساتھ بھی کھایا جاتا ہے۔ 

    infoblogplanet

    Hi, I'm a blogger and I' Ve 4 years' experience.

    ایک تبصرہ شائع کریں

    جدید تر اس سے پرانی