window.OneSignalDeferred = window.OneSignalDeferred || []; OneSignalDeferred.push(function(OneSignal) { OneSignal.init({ appId: "27da6020-d820-447e-982c-7e09f45caf1b", }); }); آڑو کاجوس ریسپی

آڑو کاجوس ریسپی

آڑو کےجوس کے فوائد

  آڑو کے جوس کے 7 حیرت انگیز  فوائد درج ذیل ہیں ۔

جلد کے لیے آڑو کا جوس فوائد

جلد کو بہتر کرتا ہے۔

 آڑو کا رس عام طور پر بہت سی کاسمیٹک مصنوعات میں بطور جزو استعمال ہوتا 


ہے۔ 

آڑو کاجوس ریسپی

آڑو کاجوس ریسپی آڑو کےجوس کے فوائد اردو میں


دل کی صحت کو فروغ دیتا ہے۔ 

وزن میں کمی آتی ہے  ۔

کینسر کے خطرے کو کم کرتا ہے۔ 

ہاضمے درست رکھنے میں مدد کرتا ہے۔

قوت مدافعت کوبڑھاتا ہے۔

گٹ صحت کے لیے بہت اچھا ہے ۔

 مدافعتی نظام یعنی امیون سسٹم کو سپورٹ کرتے ہیں۔

ان میں اینٹی آکسیڈینٹ خصوصیات ہیں۔

آڑو آنکھوں کی صحت کے لیے بھی بہت مفید ہے ۔

آڑو بلڈ پریشر لیول کو بیلنس رکھتا ہے۔

Read more: ٹاپ 11سمر اسپیشل ریسپی ڈرنک ٹاپ 11سمر اسپیشل ریسپی ڈرنکس

آڑو جلد کو بہتر بنانے اور اس کی حفاظت میں مدد کر سکتے ہیں۔ 

آڑو میں  پاءے جانے والے  قدرتی  اجزاء 

آڑو میں وٹامن سی ہوتا ہے جو کہ جلد کی مجموعی صحت کو برقرار رکھنےاہم میں کردار ادا کرتا ہے۔ ان میں پرووٹامن اے بھی ہوتا ہے، جو آپ کی جلد کو نقصان دہ الٹرا واءلٹ ریڈیایشن یعنی خطرناک شعاعیں یو وی (UV rays)ریز بھی بچاتی ہے۔

یہ آپ کی روزانہ وٹامن اے کی ضروریات کا 6% اور وٹامن سی  ضروریات کا 15% فراہم کرتا ہے۔ 

ایک درمیانے آڑو میں وٹامن E اور K،  فولیٹ، آئرن، کولین، پوٹاشیم، میگنیشیم، فاسفورس، زنک اور کاپر کی 2% یا اس سے زیادہ یومیہ قیمت بھی ہوتی ہے۔ 

آڑو کم کیلوریزاور قدرتی مٹھاس سے بھرپور  پھل ہیں۔ 

آڑو کا وزن

.Read more:ایک آڑو کا وزن تقریباً 50 گرام ہوتا ہے 

آڑو کی افادیت 

اور اس میں صرف 25 کیلوریز ہوتی ہیں۔

 آپ دن میں 2 سے 3 آڑو کھا سکتے ہیں،

 اور آڑو کھانے سے آپ موٹے نہیں ہوں گے۔

 آڑو کی وٹامن سی سے بھرپور: وٹامن سی جلد کی صحت کے لیے ایک ضروری غذائیت ہے اور آڑو اس کا ایک بڑا ذریعہ ہیں۔

 وٹامن سی کولیجن کی پیداوار کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے، جو آپ کی جلد کو مضبوط اور جوان نظر رکھنے کے لیے اہم ہے۔

 یہ جلد کو نکھارنے میں بھی مدد کرتا ہے

 اور جلد کا رنگ بھی صاف کرتا ہے۔

 رات کو آڑو کھانا نقصان دہ نہیں ہے۔

 اس لیے انہیں رات کو کھانا ٹھیک ہے۔

 چونکہ آڑو میں  فلیوونائڈزبھی ہوتے ہیں، یہ میٹابولزم کو بڑھانے میں مدد دیتے ہیں۔

 بہتر میٹابولزم کیلوریز جلانے میں بھی مدد کرتا ہے اور اس طرح وزن کم کرنے میں بھی مدد کرتا ہے۔

غذائیت بہت زیادہ ہے، اور اس میں پروٹین کی مقدار سیب اور انگور کے مقابلے دو 

گنا زیادہ ہے۔

آڑو کاجوس ریسپی

اجزاء  
آڑو: تین عدد
پانی : ڈیڑھ  گلاس
کالا نمک: حسب ذائقہ
چینی : آدھا کپ
آءس کیوبس :تین سے چار عدد
طریقہ
سٹیپ نمبر  1
آڑو کاجوس ریسپی

آڑو کاجوس ریسپی



سب سے پہلے آڑو کو  واش کریں گھٹلی الگ کریں
سٹیپ نمبر  2 
آڑو کو چھوٹے مناسب ٹکڑوں میں کاٹ لیں 
سٹیپ نمبر  3
آڑو کاجوس ریسپی

آڑو کاجوس ریسپی

تمام اجزاء کو بلینڈر جگ میں  شامل کر کے اچھے سے مکس کریں 
سٹیپ نمبر  4
اب اسے گلاس میں  ٹرانسفر کر کے  آءس کیوب شامل کریں  اور سرو کریں  مذیدار
آڑو کاجوس ریسپی

آڑو کاجوس ریسپی


سمر اسپیشل ڈرنک صحت کے لیے بہت مفید آرو کا شربت  تیار ہے ۔


آڑو کا جوس ریسپی ان اردو

اجزاء


آڑو: تین عدد
پانی  :  ایک گلاس
کالا نمک: حسب ذائقہ
چینی : آدھا کپ
آءس کیوبس :تین سے چار عدد
سوفٹ ڈرنک /سیون اپ، سپراءٹ وغیرہ :ایک گلاس 
 طریقہ 
 تمام اجزاء کو بلینڈر جگ میں  شامل کر کے اچھے سے مکس کریں 
اب اسے گلاس میں  ٹرانسفر کر کے  آءس کیوب شامل کریں  اور سرو کریں  مذیدار
سمر اسپیشل ڈرنک صحت کے لیے بہت مفید آرو کا شربت  تیار ہے ۔

آڑو آم کا جوس ریسپی

آڑو دو عدد
 آم ایک عدد
پانی  :  ایک گلاس
کالا نمک: حسب ذائقہ
چینی : آدھا کپ
آءس کیوبس :تین سے چار عدد
سوفٹ ڈرنک /سیون اپ، سپراءٹ وغیرہ :ایک گلاس 
 طریقہ 
 تمام اجزاء کو بلینڈر جگ میں  شامل کر کے اچھے سے مکس کریں 
اب اسے گلاس میں  ٹرانسفر کر کے  آءس کیوب شامل کریں  اور سرو کریں  مذیدار
سمر اسپیشل ڈرنک صحت کے لیے بہت مفید آرو کا شربت  تیار ہے ۔


infoblogplanet

Hi, I'm a blogger and I' Ve 4 years' experience.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی