window.OneSignalDeferred = window.OneSignalDeferred || []; OneSignalDeferred.push(function(OneSignal) { OneSignal.init({ appId: "27da6020-d820-447e-982c-7e09f45caf1b", }); }); `پوٹیٹوسینڈوچ ریسپی ان اردو

`پوٹیٹوسینڈوچ ریسپی ان اردو

 

پوٹیٹوسینڈوچ ریسپی ان اردو 


یمی ٹیسٹی پوٹیٹو سینڈوچ ریسپی
پوٹیٹوسینڈوچ ریسپی ان اردو
پوٹیٹوسینڈوچ ریسپی ان اردو 

اجزاء

میدہ ایک کپ

نمک ایک چائے کا چمچ

لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ

خشک دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

اجوائن آدھا چائے کا چمچ

ہرا دھنیا  آدھا کپ

آلو ابلے ہوئے  تین عدد

ہری مرچیں دو چمچ

پیاز آدھا کپ

گاجر آدھا کپ

شملہ مرچ آدھا کپ

بیسن ایک کپ

مایونیز ایک کپ

 

 ترکیب

ایک باؤل میں ایک کپ بیسن،نمک،لال مرچ پاؤڈر،زیرہ پاؤڈر، خشک دھنیا پاؤڈر،اجوائن اور پانی ڈال کر مکس کریں اور پیسٹ بنا لیں ۔پیسٹ بہت زیادہ تھک یا تھن نہ ہو۔ نارمل کنسیسٹینسی ہو۔

سیکنڈ سٹیپ

اب ایک اور باؤل میں ابلے ہوئے تین آلو اور دیگر مصالحہ جات ڈال کر مکس کریں ان دیگر مصالحہ جات میں نمک، ایک چائے کا چمچ،لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ، ہرا دھنیا آدھا کپ،ہری مرچ دوچاءے کا چمچ، خشک دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ ڈال کر مکس کریں۔

تھرڈ سٹیپ

بریڈ (ڈبل-روٹی) کے دو سلائس لیں۔ ایک سلائس پر سب سے پہلے کیچپ یا مکھن ضرور لگائیں اس سے سینڈوچ بہت کرسپی لگتا ہے۔ اب اس پر آلو کا مکسچر اچھی طرح سپریڈ کر دیں۔ پھر بیسن کا جو مکسچر بنایا ہے اس میں اچھی طرح ڈپ کر کے فرائی کر لیں۔ اسی طرح باقی سلاءس کو بھی فل کر کے فرائی کر لیں ۔ مزیدار کرسپی پوٹیٹو سینڈوچ  تیار ہے ۔ اسے کیچپ یا ہری چٹنی کے ساتھ پیش کریں۔ اس رسیپی کو دوپہر کے کھانے میں یا کسی دعوت میں بنا کر داد وصول کر سکتے ہیں یاد رہے ایگ مایو سینڈوچ ناشتے یہاں تک کہ رات کے کھانے میں بنا کے  کھا سکتے ہیں لیکن فرائی سینڈوچ کو صرف دوپہر کے کھانے میں لے سکتے ہیں ہیں اگر رات کے کھانے میں لیں گے تو وزن بڑھ جاتا ہے کیونکہ رات کا کھانا جلد ہضم نہیں ہوتا۔

پوٹیٹوسینڈوچ ریسپی ان اردو
پوٹیٹوسینڈوچ ریسپی ان اردو 




infoblogplanet

Hi, I'm a blogger and I' Ve 4 years' experience.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی